#6100

مصنف : انیس احمد فلاحی مدنی

مشاہدات : 10940

مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ ( انیس احمد فلاحی )

  • صفحات: 394
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9850 (PKR)
(جمعہ 22 مئی 2020ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

تاریخ کتبِ مذاہب کے مطالعہ  سے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے  کہ جب سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ مشہور مذاہب ،اسلام،عیسائیت،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم ہیں۔او راس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام مذاہب کی تعلیمات میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ ‘‘ مولانا انیس احمد فلاحی مدنی کی تصنیف ہےانہوں نے اس کتاب میں مناظرانہ اندازکی بجائے معروضی طریقہ اختیارکرتے ہوئے  یہودیت ، صابئیب کے علاوہ ہندوستانی مذاہب،جین مت ، ہندومت، سکھ مت،  اور بدھ کا مطالعہ پیش کیا   ہے  ہر مذہب  کی تاریخ ،بنیادی عقائد مذہبی کتب ، عبادات کے طور طریقوں اور رسم ورواج، تیوہار اور فرقوں پر  تفصیلاً روشنی ڈالی ہے ۔نیز  مذاہب کے عقائد،اقدار اور تعلیمات کااسلام سےموازنہ کرکے ان میں اتفاق واختلاف کے وجوہ کی بھی نشاندہی کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

11

تقدیم

13

پیش لفظ

15

باب اول: مطالعہ ادیان، ضرورت واہمیت اور اس کی مختصر تاریخ

17

دین کی لغوی تعریف

17

دین کی اصطلاحی تعریف

17

سبب دین

19

شرک کی قدامت

21

تقابلی مطالعہ ادیان، ضرورت واہمیت

24

تقابل ادیان کی تدوین میں مسلم مصنفین کا رول

34

باب دوم: یہودیت

39

یہودیت کی وجہ تسمیہ

39

یہودیت کی تاریخ

42

مصر میں یعقوب ﷤ کی سکونت

42

موسیٰ﷤ کا کا ظہور

43

بنی اسرائیل کا مصر سے خروج

44

بنی اسرائیل کا فلسطین میں دخول

47

فلسطینی عہد

48

1۔قاضیوں کا دور

48

2۔دور تفریق

52

3۔ دور محکومی

57

موجودہ یہودی تحریک اور اسرائیل کا قیام

62

یہودی عقائد

68

عقیدہ توحید

68

نبی اسرائیل کی برگزیدگی

70

مسیح موعود

72

یہودیت کے مصادر

74

1۔توریت

74

اسفار خمسہ کا تعارف

75

توریت سے ملحق صحائف

77

تاریخ صحیفے

77

ادبی صحیفے

80

انبیاء کے صحیفے

82

توریت کے کتاب الٰہی ہونے کے دلائل

86

یہودیوں کے نزدیک توریت کا مقام ومرتبہ

88

توریت کی تاریخ تدوین

89

توریت اور تحریف

96

ذات باری تعاٰلیٰ اور توریت

105

توریت میں آخرت کا تصور

111

انبیاء کرام اور توریت

113

2۔تلمود

120

3۔پروٹو کولس

123

یہودی فرقے

126

موسوی شریعت کے عائلی قوانین

128

باب سوم: نصرانیت

133

تعریف

133

دینی خصویت

133

عقائد

134

1۔ تثلیث واتحاد

135

2۔ عقیدہ صلب وفدا

142

3۔ محاسبہ مسیح

145

جنت ودوزخ کا عیسائی عقیدہ

145

نصرانیت کے مصادر

146

اناجیل کی تاریخی حیثیت

146

1۔ انجیل متی

147

2۔ انجیل مرقس

148

3۔ انجیل لوقا

149

4۔انجیل یوحنا

149

متن انجیل

151

اناجیل اربعہ اپنی پیشین گوئیوں کے آئینے میں

155

اناجیل کا تنقیدی جائز اور مسلم مصنفین

157

انجیل برناباس

158

عیسائی اکیڈمیاں

163

نصرانیت کے انحراف کے اسباب

165

عبادات

168

1۔نماز وحمد خوانی

168

2۔روزہ

169

رسوم

169

1۔بپتسمہ

170

2۔عشاء ربانی

171

عیسائی فرقے

172

1۔کیتھولک فرقہ

173

آتھوڈکس فرقہ

174

3۔پروٹسٹنٹ فرقہ

175

اسلام اور عیسائیت ایک سرسری موازنہ

177

عیسوی شریعت کے عقائلی قوانین

1181

باب چہارم: صابئہ مندائیہ

187

صابئہ کی لغوی تعریف

187

صابئہ کی حقیقت

188

صابئہ کے دیگر کے القاب

188

صابئہ کے  اہم عقائد

189

صابئہ کی مقدس کتابیں

191

علماء کے مراتب اور ان کے فرائض

193

عبادات اور اس کے طریقے

194

فقہ صابئی کے اہم احکام ومسائل

195

اصطباغ اور اس کی قسمیں

197

میت اور اس کے احکام

199

صابئہ کے اہم تیوہار

200

صابئہ کی اہم آبادیاں

200

صابئہ کے فرقے

201

باب پنجم: جین مت

203

جین مت کی قدامت

204

جین مت کے ظہور کا تاریخی پس منظر

205

بانی مذہب کون؟

206

جین مت کے عقائد

207

جین مت میں علماء کے مراتب

210

جین مت کے مصادر

211

جین مت کی اشاعت

213

جینی فرقے

215

تیوہار

217

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7129
  • اس ہفتے کے قارئین 323518
  • اس ماہ کے قارئین 110763
  • کل قارئین114002763
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست